Quaid Said Today

AH23-06

آج پی پی پی کے رہنماؤں کو رینجرز کے اقدامات سندھ پر حملہ کیوں نظر آرہے ہیں ؟ الطاف حسین

 

کراچی ۔۔۔28، اگست2015ء
آج پی پی پی کے رہنماؤں کو رینجرز کے اقدامات سندھ پر حملہ کیوں نظر آرہے ہیں ؟ الطاف حسین
پیپلزپارٹی نے ہی رینجرز کمیں قیام میں توسیع کی تھی اور ا سکے اختیارات کی مدت میں توسیع کی تھیے سندھ
میں نے اپنی کسی تقریر میں نہیں کہا کہ فوج سے جنگ ہوگی، یہ ہماری اپنی فوج ہے ،الطاف حسین
ہم اپنی فوج کیلئے جان دینے کاجذبہ رکھتے ہیں ، جان لینے کا نہیں ،الطاف حسین
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی کی جیلوں کادرہ کرکے ایم کیوایم کے اسیروں سے پوچھیں کہ انہیں کیوں گرفتارکیاگیا؟
ہم پورے ملک کے محروموں کے حقوق اور پاکستان میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے
ہماری نظرمیں سب برابرکے پاکستانی ہیں چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں اوران کامسلک ، مذہب اورعقیدہ کچھ بھی کیوں نہ ہو
نائن زیرو پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور دیگر تنظیمی شعبہ جات کے اراکین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب 

AzadiFestivalwithMQM_14August1 (7)

Altaf Hussain Appeal Chief Of Army Staff To Give An Audience To MQM For Ending Misunderstandings

London: 14 AUG 2015

Mr. Altaf Hussain made a fervent appeal to the Chief of Army Staff to give an audience to a delegation of MQM for ending misgivings regarding country’s integrity and solidarity and misunderstandings created between his party and Armed Forces of Pakistan.

ahb

ایم کیوایم کے زیر اہتمام 13اور14اگست کو جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں شایانِ شان طریقے جشن آزادی منانے کے اعلان کے بعدکارکنان وحق پرست عوام میں

جوش وخروش

11/8/2015

قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم کے زیر اہتمام پاکستان کا 68واں یوم آزادی جوش و خرو ش اوربھرپورشایان شان طریقے سے منانے کے اعلان کے بعدایم کیوایم کے کارکنان اورحق پرست عوام میں خوشی کی لہردوڑگئی ہے جبکہ ایم کیوایم کے کارکنان کی جانب سے جشن آزادی کی تیاریوں کاسلسلہ شروع کردیا گیا ہے 

 

1111

MQM Seeks No Confrontations With Institutions: Altaf Hussain

8/8/2015

 Mr. Altaf Hussain said his party does never seek clash and confrontation with any institution in the country and asserted that his party will continue to exist; no one can destroy it.
Addressing the party’s office-bearers at MQM’s headquarters commonly known as Nine Zero, MQM leader said, “We seek better and cordial relations with all institutions, not confrontation,” adding all conspiracies being hatched against the party are destined to fizzle out.
“Our forefathers rendered great sacrifices of thousands of lives to carve out this homeland, Pakistan. Accordingly, no wrongdoings or injustices can sever our ties with Pakistan,” the MQM founder pointed out firmly.
Altaf underscored that the Mohajirs were evicted from civil service under a conspiracy, adding quota system was imposed in Sindh for ten years in era of Zulfikar Ali Bhutto.
Highlighting the issue, he added, “The quota system was leveraged to close doors of higher education for Mohajirs. The doors of employments were also locked for them. The same quota system exists still today.”
He complained no party raised a voice of protest against the massacre of Mohajirs.
Altaf Hussain said that the MQM would organize a two-day gathering at Jinnah Ground on August 13 and 14 to celebrate the festive occasion of Independence Day with fervor.

4321

I Respected The Armed Forces In The Past And Even Now And Respect Rangers, Police And All National Institutions: Altaf Hussain

London 06/August/2015

Mr Altaf Hussain, founder and leader of Muttahida Quami Movement (MQM) said that he respected the armed forces in the past and do it even now. He further stressed that he respects  the Para-Military Rangers, Police and all the State institutions and the officers, soldiers, their brothers and children are equal to ours. He further said that he was not egoistic, I only ask to be heard and address our grievances, provide justices and heal the wounds. He appealed to the Mr Nawaz Sharif, Prime Minister of Pakistan, Chaudhry Nisar Ali Khan, Federal Interior Minister, General Raheel Sharif, Chief of the Army Staff to provide justice to the family members of the martyred workers of the MQM, immediately release the disappeared and detained workers and unite them with their families who are running from pillar to post for meeting and seeking justice for their loved ones. Addressing, specially to the Chief of the Army Staff General Raheel Sharif he asked to listen to the appeals of the victims and provide  justice to them.  1233414

Altaf Hussain Congratulates Newly-Elected Vice-Chairman Of Hyderabad Cantonment Board

Altaf Hussain has congratulated MQM candidate Malik Abdur Rasheed on being elected as the vice chairman of the Hyderabad Cantonment Board. In a congratulatory message, Mr Hussain said that MQM has always endeavoured to serve the people selflessly. He said, “MQM believes in a system or merit, and social justice as no society in the world can attain durable progress without justice.”
He directed the newly-elected vice-chairman of Hyderabad Cantonment Board to use his office for serving the poor people irrespective of caste, colour, language, and religion. He asked him to adopt the philosophy of realism and practicalism for solving public issues. 5/8/2015   AltafHussain24-6-15

I Never Made Any Appeal To The Indian Army Or Indian Government For Saving Mohajirs From Oppression  04 Aug 2015       MQM Founder and Leader Altaf Hussain has said that he never made any appeal to the Indian Army or Indian Government to save Mohajirs in Pakistan from oppression in his address on the occasion of the 19th Annual Convention of MQM in Dallas, USA. “People who are alleging this statement to me are distorting facts.”

wwww

تقریرپر واویلاکرنیوالے بتائیں کہ جوساتھی ماورائے عدالت قتل کردیئے گئے انہیں کہاں سے لاؤں؟الطاف حسین
میں نے ملک کا خزانہ نہیں لوٹا، اپنے بھائی بھتیجوں کو ایم این اے ، ایم پی اے ،وزیرنہیں بنایا
میں نے پورے ملک میں ایک گززمین بھی حاصل نہیں کی، پورے ملک میں اس کردار کاایک شخص بھی نہیں
نام نہاد عناصر عوام کوبہکانہیں سکتے ، وقت آرہاہے کہ تمام محر وم عوام ملکراپنے حقوق حاصل کریں گے
میرپورخاص، سکھر، نواب شاہ،سانگھڑ،ٹنڈوالہیار اور جامشورو زون کے ذمہ داران اور کارکنان سے خطاب کی مزیدتفصیلات
لندن ۔۔۔ 4،اگست2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہمارے لوگ لاپتہ ہورہے ہیں، ماورائے عدالت قتل ہورہے ہیں۔میری تقریرپرجولوگ واویلاکررہے ہیں میں ان سے سوال کرتاہوں کہ میرے جوساتھی ماورائے عدالت قتل کردیئے گئے ، جوغائب کردیئے گئے میں انہیں کہاں سے لاؤں؟یہ بات انہوں نے میرپورخاص، سکھر، نواب شاہ،سانگھڑ،ٹنڈوالہیار اور جامشورو زون کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ خطاب کی مزیدتفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاکہ اگرکوئی یہ کہتاہے کہ عدالتیں آزادہیں تووہ جھوٹ بولتاہے کیونکہ ہمارے کئی لاپتہ ساتھیوں کے اہل خانہ نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کررکھی ہیں لیکن اب تک کیا کسی ایک کابھی جواب آیا؟لاپتہ کرنے والے کسی ایک فردکوبھی سزا ہوئی؟یہ کس آئین اور قانون میں لکھاہے کہ آپ کسی کوگرفتارکریں، غیرقانونی حراست میں رکھیں اور ٹارچرکرکے کسی زیرحراست فردکوماردیں؟اگرکوئی ایساکرتاہے تووہ بھی قتل کا مرتکب ہوتاہے اوراس پر بھی قتل کامقدمہ بنناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ دنیا بھر میں جہاں جہاں کسی قوم کے بے گناہ لوگوں کاقتل عام کیاگیاوہ انصاف کیلئے اقوام متحدہ گئی ۔میرایہی کہناہے کہ اقوام متحدہ کی ٹیم خود دیکھے کہ ظلم کون کررہاہے، اگرایم کیوایم والاظلم کررہاہے تواس کوسزادیں لیکن اگرکسی وردی والے نے ظلم کیاہے تواس کوبھی سزادی جائے۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ مجھ پر تنقید کرنے والے جواب دیں کہ جنرل ضیاء الحق کی سربراہی میں فوج فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کیلئے اردن کیوں گئی تھی ؟ فوج صومالیہ کیوں گئی تھی؟ 1965ء کی جنگ بندکرانے کیلئے پاکستان نے امریکہ سے درخواست کیوں کی تھی؟وزیراعظم نوازشریف کارگل کی جنگ بندکرانے کیلئے امریکہ کیوں گئے تھے ؟سیاچن کاعلاقہ بھارت کے حوالے کس نے کیا؟ جنرل ضیاء الحق نے یہ کیوں کہاکہ سیاچن کے علاقے میں توگھانس بھی انہیں اگتی۔ جب افغانستان سے امریکہ اورنیٹوافواج کی واپسی کامعاملہ آیاتوپاکستان کی جانب سے یہ اصرارکیوں کیاگیاکہ امریکہ اورنیٹوکی افواج واپس نہ جائیں؟اگرہمیں اپنے اوپر بھروسہ ہے توہم دوسروں سے دفاعی معاہدے کیوں کرتے ہیں ؟ کیا پاکستان کے دولخت ہونے اور93 ہزارکی تعدادمیں ہتھیارڈالنے کے ذمہ دارہم ہیں؟ جناب الطاف حسین نے کہا کہ میں نے ملک کا خزانہ نہیں لوٹا، میں نے اپنے بھائی بھتیجوں کو ایم این اے ، ایم پی اے ،وزیرنہیں بنایا، میں نے پورے ملک میں ایک گززمین بھی حاصل نہیں کی، پورے ملک میں اس کردار کا ایک شخص بھی نہیں۔ انہوں نے زونوں کے سندھی بولنے والے کارکنوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ نیاصوبہ صرف مہاجروں کانہیں بلکہ سندھیوں اور یہاں آباد تمام زبانیں بولنے والوں کاصوبہ ہوگا۔ نام نہاد عناصر عوام کوبہکانہیں سکتے ، اب وقت آرہاہے کہ تمام محر وم عوام ملکراپنے حقوق حاصل کریں گے۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ اگر میرااپنے ساتھیوں کو ظلم وزیادتی کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کوخط لکھنے کی بات کرنا غلط ہے توپھرمیاں نوازشریف اور آصف زرداری جواب دیں کہ انہوں نے بینظیربھٹوکے قتل کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ اوراسکاٹ لینڈیارڈکی ٹیم پاکستان کیوں بلوائی تھی؟ انہوں نے کہاکہ ہم پرچاہے پابندی لگائیں یا جو بھی کریں لیکن ہم جبروستم کے ہتھکنڈوں کے آگے سرنہیں جھکائیں گے اورپرامن طریقے سے اپنی جدوجہدجاری رکھیں گے۔

AltafHussain24-6-15

میں نے اپنے خطاب میں بھارتی فوج یابھارتی حکومت سے مہاجروں کوظلم وستم سے بچانے کامطالبہ سرے سے کیاہی نہیں۔الطاف حسین

قائدجناب الطاف حسین نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاہے کہ میں نے ڈیلاس میں ہونے والے ایم کیوایم امریکہ کے 19ویں سالانہ کنونشن سے اپنے خطاب میں بھارتی فوج یابھارتی حکومت سے پاکستان آکرمہاجروں کوظلم وستم سے بچانے کامطالبہ سرے سے کیاہی نہیں، اور جو لوگ بھی یہ جملہ مجھ سے منسوب کررہے ہیں

Upload Audio – Download Music – Psy -Gangnam style  Posted on: 03 Aug 2015 qqq

پاکستان میں ایم کیوایم کے لوگوں کے ساتھ تیسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیاجارہا ہے، الطاف حسین
انہیں غیرقانونی طورپر گرفتارکرکے بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایاجارہا ہے اور ہمیں عدالتوں سے بھی انصاف نہیں مل رہا، الطاف حسین
کوئی ملک مذہب، لسانیت، ثقافت، کلچریازبان کی بنیادپر اپنے لوگوں کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے تو 
مظلوم قوم اپنے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرسکتی ہے،الطاف حسین
آج تک ماورائے عدالت قتل میں ملوث کسی ایک فوجی اہلکار یاپولیس اہلکار کو نہ تو گرفتارکیاگیا اورنہ ہی کسی کو سزا دی گئی ، الطاف حسین
اس ظلم وستم اور کھلی ناانصافی پر میں عالمی عدالت کا دروازہ نہ کھٹکھٹاؤں تو انصاف کیلئے کس دروازے پر دستک دوں؟الطاف حسین
میرپورخاص، سکھر، نواب شاہ،سانگھڑ،ٹنڈوالہیار اور جامشورو زون کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب
لندن ۔۔۔3،اگست2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں ایم کیوایم کے لوگوں کے ساتھ تیسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیاجارہا ہے، انہیں غیرقانونی طورپر گرفتارکرکے بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایاجارہا ہے اور ہمیں عدالتوں سے بھی انصاف نہیں مل رہا۔ انہوں نے کہاکہ کوئی ملک مذہب، لسانیت، ثقافت، کلچریازبان کی بنیادپر اپنے لوگوں کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے تو مظلوم قوم اپنے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرسکتی ہے ۔ آج تک ماورائے عدالت قتل میں ملوث کسی ایک فوجی اہلکار یاپولیس اہلکار کو نہ تو گرفتارکیاگیا اورنہ ہی کسی کو سزا دی گئی ۔ اس ظلم وستم اور کھلی ناانصافی پر میں عالمی عدالت کا دروازہ نہ کھٹکھٹاؤں تو انصاف کیلئے کس دروازے پر دستک دوں؟
یہ بات انہوں نے پیرکی شب میرپورخاص، سکھر، نواب شاہ،سانگھڑ،ٹنڈوالہیار اور جامشورو زون کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں گزشتہ 37 برسوں سے مہاجروں کوان کے جائز حقوق دینے کے بجائے طاقت کے بل پر ان کے حقوق کی آوازکو کچلنے کاعمل کیاجارہا ہے اور مہاجروں کے ساتھ زندگی کے ہرشعبہ میں روارکھے گئے امتیازی سلوک کے خلاف جدوجہد کرتا چلاآرہا ہوں۔انہوں نے کہاکہ اے پی ایم ایس او کے قیام کی جدوجہد کی پاداش میں 3، فروری 1981ء کوہمیں جامعہ کراچی اور دیگر تعلیمی اداروں سے جماعت اسلامی کی طلبا تنظیم جمعیت کے تھنڈراسکواڈ نے بندوق کی طاقت کے زورپر بیدخل کردیا ۔ ہم نے اپنی جدوجہد ترک نہیں کی اور کراچی کے علاقوں میں اپنے نظریہ اورپیغام کو پھیلانا شروع کردیا، تنظیم سازی شروع کی تاکہ تحریکی کام کو منظم انداز میں چلایاجاسکے ۔ اس مقصد کیلئے 26 سرکل اور 200 یونٹس قائم کیے ۔ جناب الطاف حسین نے اسپتال اور یونیورسٹی کی مثال دیتے ہوئے کہاکہ جس طرح کسی بھی بڑے اسپتال یا یونیورسٹی میں علیحدہ علیحدہ شعبہ جات ہوتے ہیں جن کی علیحدہ علیحدہ ذمہ داریاں ہوتی ہیں اسی طرح پوری دنیا بھی ممالک میں تقسیم ہے ۔ جیسے جیسے دنیا بڑھنے لگی تومختلف ممالک میں جھگڑے بھی بڑھنے لگے۔مختلف ممالک کے یہ جھگڑے 1914ء میں پہلی جنگ عظیم اور 1935ء میں دوسری جنگ عظیم کا سبب بنے ۔ طاقتور ملک ، کمزورملک پر قبضہ کرتارہالیکن جن ممالک پر قبضہ کرلیاجاتا تھا وہ مجبوری کے باعث غیروں کا قبضہ تو قبول کرلیتے تھے کیونکہ مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے لیکن وہ ذہنی طورپر قابض قوتوں کے آگے ہتھیار نہیں ڈالتے تھے ۔ جب دنیا نے دیکھا کہ اس طرح وہ ممالک اور لوگ زندہ رہیں گے جن کے پاس طاقت ہوگی اور کمزور ممالک پریاتوقبضہ ہوجائے گا یا سب کے سب کمزور لوگ مارے جائیں گے تو اس کا حل نکالا گیا اور لیگ آف نیشن کا قیام عمل میں لایا گیا۔
جناب الطاف حسین نے کہاکہ دنیا کے ممالک کی یہ تنظیم آج اقوام متحدہ کی شکل میں موجود ہے ، مختلف ممالک کے باہمی جھگڑوں کی صورت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کسی ملک کے خلاف قرارداد پاس کرتی ہے یا سوموٹو ایکشن لیکر جارحیت کرنے والے ملک کو نوٹس بھیج دیتی ہے کہ فلاں فلاں دن نیٹو کی افواج اس ملک کاکنٹرول سنبھا لے گی تاکہ کوئی طاقتور ملک کسی کمزور ملک کانقصان نہ کرسکے ۔ اس وقت بھی پوری دنیا کے 2 درجن سے زائد ممالک میں اقوام متحدہ کی فوج تعینات ہے جن میں سیریا(شام) ، اردن، یمن ، افغانستان اور عراق شامل ہیں۔ انہوں نے مزیدکہاکہ اقوام متحدہ جب یہ دیکھتی ہے کہ فلاں ملک میں امن عامہ کے قیام کے ذمہ دارادارے مذہب، ثقافت، کلچر، نسل یا زبان کی بنیاد پر کسی گروپ کو ظلم کا نشانہ بنارہے ہیں تو وہ عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے اپنا کردارادا کرتی ہے ۔
جناب الطاف حسین نے کہاکہ اسپتال ، یونیورسٹی کی طرح اقوام متحدہ میں مختلف شعبہ جات ہوتے ہیں جن میں ہیومن رائٹس ، ماورائے عدالت قتل، کسی ملک کے شہریوں پر تشدد، اوران کی گمشدگی کے معاملات کا جائزہ لینے کے علاوہ مذہب، لسانیت، ثقافت اور زبان کی بنیادپر امتیازی سلوک اور ظلم وستم کا جائزہ لینے کے بھی شعبہ جات شامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں نے بالکل کہاکہ لوگ خط لکھ کر اقوام متحدہ کو بتائیں کہ مہاجروں پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں ، اقوام متحدہ اورنیٹو اپنی فوج بھیجے کیونکہ پاکستان میں ایم کیوایم کے لوگوں کے ساتھ تیسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیاجارہا ہے ۔ اس پرکہاجارہا ہے کہ میں نے اقوام متحدہ یا نیٹوافواج بلانے کی بات کی ہے اور اس بنیادپر مجھے غدارقراردیاجارہا ہے ۔میں نے یہ بات اسلئے کہی ہے کہ میرے لوگوں کو غیرقانونی طورپر گرفتارکرکے بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایاجارہا ہے ، جب زخموں سے چور گرفتارشدگان کوعدالت میں پیش کیاجاتاہے اور ایم کیوایم کارکن جج سے کہتا ہے کہ مجھ پر بہت تشددکیاگیا ہے ، تشددسے میرے گردے ناکارہ ہوگئے ہیں اورپیشاب سے خون آرہا ہے تو جواب میں جج کہتا ہے کہ زیادہ پانی پیاکرو اورپھر اس کا مزید ریمانڈ دے دیا جاتاہے تاکہ اسے مزید تشددکا نشانہ بنایاجائے ۔ اب اگر عدالت بھی مظلوموں کو انصاف نہ دے اور پاکستان میں کوئی ہماری فریاد تک سننے کو تیار نہ ہوتو پھر میں کہاں جاؤں ؟ کس سے فریاد کروں؟ کس سے انصاف مانگوں؟انہوں نے کہاکہ کہتے ہیں کہ الطاف حسین نے بڑا ظلم کردیا، ایسا بیان دیکر پاکستان میں رابطہ کمیٹی کو مصیبت میں ڈال دیا اور ا یم کیوایم کے لوگوں سے جواب تک نہیں دیاجاتاتو میں تمام کارکنان سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ آپ نے بہت قربانیاں دے دیں ، میری خاطر خود کومزید مصیبت میں نہ ڈالیں،یہ طاقتور اسٹیبلشمنٹ مجھے قتل بھی کراسکتی ہے ، آپ کو تشددکا نشانہ بناکراور ایم کیوایم کا میڈیاٹرائل کرکے بددل بھی کرسکتی ہے اس سے پہلے کہ آپ بددل ہوجاؤمیں خود آپ کی جان چھوڑدیتا ہوں یاآپ مجھے چھوڑدیں۔اس پر تمام کارکنان نے یک زبان ہوکر کہاکہ آپ نے جوکچھ کہا وہ سچ ہے اور ہم ہرقسم کے حالات کاسامنا کرنے کیلئے تیارہیں لیکن آپ کو ہرگز نہیں چھوڑسکتے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ پھرایک بات ذہن نشین کرلیں کہ میں ظلم کو ظلم ہی کہوں گا، جبرکو جبرہی کہوں گاکیونکہ میں جھوٹ نہیں بول سکتا۔ کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیوایم کے درجنوں کارکنوں کو شہید کیاجاچکا ہے ، ماورائے عدالت قتل کیے گئے کارکنان کی پٹیشن عدالتوں میں موجود ہے لیکن آج تک ماورائے عدالت قتل میں ملوث کسی ایک فوجی اہلکار یاپولیس اہلکار کو نہ تو گرفتارکیاگیا اورنہ ہی کسی کو سزا دی گئی ۔ اس ظلم وستم اور کھلی ناانصافی پر میں عالمی عدالت کا دروازہ نہ کھٹکھٹاؤں تو انصاف کیلئے کس دروازے پر دستک دوں؟جناب الطاف حسین نے کہاکہ کوئی ملک مذہب، لسانیت، ثقافت، کلچریازبان کی بنیادپر اپنے لوگوں کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے تو مظلوم قوم اپنے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرسکتی ہے ۔

AH23-06

کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت کبھی قائم نہیں رہ سکتی، الطاف حسین
پاکستان میں مہاجروں کے آئینی ، قانونی اور انسانی حقوق بری طرح پامال کیے جارہے ہیں، الطاف حسین
ہمارے پاس ایک ایک مظالم کے ثبوت وشواہد موجود ہیں، جب بھی غیرملکی عدالت میں مقدمہ چلایاجائے گا
تو یہ تمام ثبوت وشواہد پیش کیے جائیں گے، الطاف حسین
آج بین الاقوامی ذرائع ابلاغ بھی ایم کیوایم کے مؤقف کی تائید کررہے ہیں کہ کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی
کی آڑ میں ایم کیوایم جیسی لبرل اور روشن خیال جماعت کو نشانہ بنایاجارہا ہے، الطاف حسین
نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو
لندن ۔۔۔2، اگست2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت کبھی قائم نہیں رہ سکتی ۔ اتوار کے روز ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروعزیزآبادمیں رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ 21 ویں صدی میں جبکہ پوری دنیا گلوبل ولیج میں تبدیل ہوچکی ہے اور انٹرنیٹ کے ذریعہ دنیا کے ایک سرے میں ہونے والے واقعہ کی خبرمنٹوں سیکنڈوں میں دنیا کے دوسرے سرے تک پھیل جاتی ہے ان حالات میں حقائق کو دنیا سے چھپایا نہیں جاسکتا اور آج بین الاقوامی ذرائع ابلاغ بھی ایم کیوایم کے مؤقف کی تائید کررہے ہیں کہ کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کی آڑ میں ایم کیوایم جیسی لبرل اور روشن خیال جماعت کو نشانہ بنایاجارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مہاجروں کے آئینی ، قانونی اور انسانی حقوق بری طرح پامال کیے جارہے ہیں اور ہم ان مظالم کے خلاف جمہوری انداز میں آواز بلند کررہے ہیں ،ہمارے پاس ایم کیوایم کے رہنماؤں ، ذمہ داروں اورکارکنوں پر ڈھائے جانے والے ایک ایک مظالم کے ثبوت وشواہد موجود ہیں، جب بھی غیرملکی عدالت میں مقدمہ چلایاجائے گا تو یہ تمام ثبوت وشواہد پیش کیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا ایمان ہے کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت کبھی قائم نہیں رہ سکتی ۔ جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام سے کہاکہ اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھیں اور مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھیں ۔ جناب الطاف حسین نے مشکل اور کھٹن حالات میں ہمت وجرات اورثابت قدمی کے مظاہرے پر ایم کیوایم کے تمام کارکنان کو زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا۔

ah01-08-

ناروے میں اسٹریٹ چلڈرن ورلڈفٹبال کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کے اسٹریٹ چلڈرن ٹیم کے تمام کھلاڑیوں،مینیجراور تمام آفیشلزکو ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی زبردست مبارکباد
حکومت کی سرپرستی کے بغیر اسٹریٹ چلڈرن ٹیم نے 52ملکوں کے مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے
پوری قوم اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کے ایک ایک کھلاڑی اورتمام آفیشلز کومبارکباد پیش کرتی ہے ۔الطاف حسین
امیدہے یہ بچے دنیابھرمیں اسی طرح اپنے ملک کانام روشن کرتے رہیں گے۔ الطاف حسین
لندن ۔۔۔ یکم اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ناروے میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈفٹبال کپ میں شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کے اسٹریٹ چلڈرن کی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اورمینیجرسمیت تمام آفیشلزکودل کی گہرائیوں سے زبردست مبارکبادپیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حکومت کی سرپرستی کے بغیرپاکستان کے بچوں نے گزشتہ سال برازیل میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی طرح اس سال ناروے میں ہونے والے 52ملکوں اسٹریٹ چلڈرن ٹیموں کے عالمی مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے جس پرپوری قوم اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کے ایک ایک کھلاڑی اورتمام آفیشلز کومبارکباد پیش کرتی ہے ۔ انہوں نے امیدظاہر کی کہ یہ بچے دنیابھرمیں اسی طرح اپنے ملک کانام روشن کرتے رہیں گے۔ 

Altaf Says His Tomorrow’s Address Would Be Of Utmost Importance; Appeals People Around The World To Listen (31/7/2015)

MQMDallas-30-7-15
Muttahida Quami Movement leader Mr. Altaf Hussain has made an appeal to the Pakistanis living abroad and ‘Haq Parast’ people residing all over the world to  pay extra attention to his speech and listen his address which will be made at a meeting in the US city of Dallas tomorrow (Saturday)at wee hours  2 a.m. Pakistan (Standard Time). In a statement Mr. Altaf Hussain said that his address would be of utmost importance in which he would highlight the backgrounder of the terrorists’ activities happening all around the world. Mr. Hussain further said that he would also expose and unveil the faces of some corrupt Generals of the Army. He said that the people should spare time and listen to his speech to get themselves well informed about the latest prevailing situation.. Mr. Altaf Hussain’s address could also be heard and watched on MQM’s website http://live.mqm.org the statement further said.
11111111

MQM Founder and Leader Altaf Hussain has said that Imran Khan and other PTI leaders are playing a cat and mouse game with the report of the judicial commission. Reacting strongly to the statements of PTI leaders after the report of the commission, Mr Hussain urged on Prime Minister Nawaz Sharif to expel all the PTI legislators who had resigned in order to maintain decorum in the parliament. In a statement, Mr Hussain said that the report of the judicial commission about rigging in the general election has been submitted. The country is facing devastation caused by floods, load-shedding of electricity and other innumerable pressing issues, but the PTI is engaged in a tug of war for power by putting basic issues on the back burner. Mr Hussain paid tribute to PM Nawaz Sharif and said that he had shown large-heartedness, courage and boldness in accepting the demand for the formation of the judicial commission for investigating. He formed a three-member commission that was headed by Chief Justice of the Supreme Court for holding an inquiry into the allegations of rigging in General Election. Mr Hussain said that Imran Khan and other leaders of his party should have accepted the report of the judicial commission ungrudgingly. Unfortunately, they are always making noise on this issue everywhere. Basic and longstanding issues are people being neglected by the commotion created by PTI members in the assembly. Addressing PM Nawaz Sharif Mr Hussain said that the PTI legislators, including Imran Khan, had submitted their resignations. They are no more members of the parliaments under the constitution. He asked why their resignations were not being accepted. Mr Hussain said Imran Khan had been denouncing the assembly as fake during his 126-day long dharna. He had been saying that the PTI does not recognize the assembly as it came into existence because of rigging. Mr Hussain said that allowing PTI legislators to sin the parliament would be an insult to the parliament as they have already resigned from their seats. Mr Hussain said that all the PTI legislators should be expelled from the parliament in order to maintain decorum in the house. He asked PM Nawaz Sharif to focus on pressing public issues. He added that cases of murder, attempt to murder should be registered against Imran Khan and other PTI leaders for attacking the parliament, vandalism at PTV and manhandling police personnel. They should also be tried for treason under Article 6 of the constitution.

Date : 7/28/2015
11111111
وزیراعظم میاں محمد نوازشریف تحریک انصاف کے تمام مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کریں۔الطاف حسین
پوری توجہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر صرف کی جائے۔الطاف حسین
عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو بھی چوہے بلی کا کھیل بنارکھا ہے
وزیراعظم نواز شریف نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے مطالبے کو تسلیم کیا اور چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کرکے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات ان کے سپرد کیں
عمران خان اوران کے رہنماؤں کوجوڈیشل کمیشن کافیصلہ خندہ پیشانی سے قبول کرلینا چاہیے تھا
عمران خان اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے قوم کی توجہ عوام کے بنیادی مسائل سے ہٹاکر صرف اقتدار کی رسہ کشی پر مرکوز کررکھی ہے
پارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملے ، پولیس اہلکاروں پر حملے اور لوگوں کی ہلاکت پرعمران خان اور ان کے رہنماؤں پر قتل ،اقدام قتل اور آرٹیکل 6 کے تحت غداری کے مقدمات قائم کیے
جائیں 
لندن۔۔28جولائی 2015ء
 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے باوجود تحریک انصاف کے رہنماؤں کے بیانات پر شدیدردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو بھی چوہے بلی کا کھیل بنارکھا ہے ۔میں،وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے کہتا ہوں کہ وہ پارلیمنٹ کے ڈیکورم کو برقراررکھنے کیلئے تحریک انصاف کے تمام مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کریں اورپوری توجہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر صرف کریں۔
ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق آج جو ڈیشل کمیشن کا فیصلہ آچکا ہے ،ملک سیلاب کی تباہ کاریوں ،بجلی کی لوڈشید نگ او رہزا رہا مسائل کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے لیکن تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اورپی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو بھی چوہے بلی کا کھیل بنا رکھا ہے اور پوری قوم کی توجہ عوام کے بنیادی مسائل سے ہٹاکر صرف اقتدار کی رسہ کشی پر مرکوز کررکھی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے منتخب وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم پاکستان نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمت وجرات کے ساتھ جوڈیشل کمیشن کے مطالبے کو تسلیم کیا اور چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل تین رکنی کمیشن قائم کرکے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات ان کے سپرد کیں۔ اب جبکہ جوڈیشل کمیشن کافیصلہ آچکا ہے تو جمہوری اصولوں اور شرافت کا تقاضا یہ تھا کہ عمران خان اوران کے رہنماؤں کو خندہ پیشانی سے اس فیصلے کو قبول کرلینا چاہیے تھا لیکن اسمبلی کا فلور ہویا سینیٹ کا ایوان، ہرجگہ وہ اس مسئلہ پر طوطے کی طرح ٹائیں ٹائیں کرتے رہتے ہیں اور اسمبلی کا وقت گزرجاتا ہے جس کی وجہ سے عوام کے انتہائی اہم اوردیرینہ مسائل سرد خانے کی نذرہو جاتے ہیں۔ جناب الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ جبکہ تحریک انصاف کے تمام منتخب اراکین اسمبلی بشمول عمران خان استعفے دے چکے ہیں اور آئین کے تحت وہ اب اسمبلی کے ممبر نہیں رہے ، اس کے باوجود آج تک ان کے استعفے کیوں تسلیم نہیں کیے گئے ؟ انہوں نے مزید کہاکہ عمران خان 126 روزہ دھرنے میں باربار یہ اعلان کرچکے ہیں کہ یہ اسمبلی جعلی اوردھاندلی کی پیداوارہے،ہم اس جعلی اسمبلی کوتسلیم نہیں کرتے، ہمارے منتخب اراکین استعفے دے چکے ہیں۔ لہٰذا میاں نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کے دور میں ایسے مستعفی اراکین کا اسمبلی میں بیٹھنا مقدس ایوان کی توہین ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں میاں محمد نوازشریف سے کہتا ہوں کہ پارلیمنٹ کے ڈیکورم کو برقراررکھنے کیلئے تحریک انصاف کے تمام شرپسند مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ سے نکال باہر پھینکیں اورپوری توجہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر صرف کریں۔ پاکستان ٹیلی ویژن اورپارلیمنٹ پرحملے ، پولیس اہلکاروں پر حملے اور لوگوں کی ہلاکت پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کے رہنماؤں پر قتل ، اقدام قتل اور آرٹیکل 6 کے تحت غداری کے مقدمات قائم کیے جائیں۔
Apmso News
سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کی تشکیل کے سلسلے میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے کئی مہاجردانشوروں، پروفیسروں، وکلاء اورٹیکنوکریٹس سے رابطے ۔۔۔مہاجرورلڈ کانگریس کے پلیٹ فارم کے اغراض ومقاصدسے آگاہ کیا
تمام شخصیات نے اس پلیٹ فارم کے اغراض ومقاصدکی مکمل حمایت کی اوراس سلسلے میں بھرپور کرداراداکرنے کایقین دلایا
مہاجراکابرین کی جانب سے سینئر مہاجرورلڈ کانگریس میں شمولیت کیلئے مثبت ردعمل کا اظہار حوصلہ افزاء ہے ، الطاف حسین
ہماری جدوجہدکسی فردیاچندافرادکیلئے نہیں بلکہ قوم کے اجتماعی مفادات ، حقوق کے حصول اورآئندہ نسلوں کے بہترمستقبل کیلئے ہے 
اپنے مقصدکے حصول کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔26، جولائی2015ء
سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کی تشکیل کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مزیدکئی مہاجردانشوروں، پروفیسروں، وکلاء اورٹیکنوکریٹس سے رابطے کئے ہیں اورانہیں سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کے پلیٹ فارم کے اغراض ومقاصد کے حوالے سے آگاہ کیا۔ تمام شخصیات نے اس پلیٹ فارم کے اغراض ومقاصدکی مکمل حمایت کی اوراس سلسلے میں بھرپورتعاون کرنے اوراپناکرداراداکرنے کایقین دلایا۔اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہماری جدوجہدکسی فردیاچندافرادکے لئے نہیں بلکہ پوری قوم کے اجتماعی مفادات ، اس کے حقوق کے حصول اورآئندہ نسلوں کے بہترمستقبل کے لئے ہے اوراس مقصدکے لئے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ میری اپیل پر مہاجر دانشوروں ، پروفیسرز،بیوروکریٹس، انجینئرز، ڈاکٹرز ، کھلاڑیوں، مؤرخین ، کالم نگاروں ، صحافیوں ،شعراء ، ادباء،مصنفین اور علمائے کرام کی جانب سے سینئر مہاجرورلڈ کانگریس میں شمولیت کیلئے جس مثبت ردعمل کا اظہارکیاجارہا ہے اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مہاجراکابرین اپنے کوائف نامے ارسال کررہے ہیں وہ نہ صرف حوصلہ افزاء ہے بلکہ اس بات کاثبوت ہے کہ جہاندیدہ، تعلیم یافتہ اور تجربہ کار مہاجراکابرین بھی دنیا بھر میں قوم کا مقدمہ لڑنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے پرعزم ہیں۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ انشاء اللہ مہاجراکابرین کا اتحاد اور سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کا قیام مہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خاتمے اور انکے غصب شدہ حقوق کے حصول کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مہاجراکابرین سے ایک بارپھر اپیل کی کہ وہ سینئر مہاجرورلڈ کانگریس میں شمولیت کیلئے خواہشمند اکابرین، نائن زیرو عزیزآباد اور ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن اپنے کوائف نامے ارسال کریں۔

apmso123

بھارت کے سابق صدر اور عظیم سائنسداں ڈاکٹر اے پی جےعبدالکلام کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہارتعزیت ڈاکٹر عبد ا لکلام نے سائنس کے شعبہ میں جو خدمات انجام دی ہیں وہ نمایاں ہیں۔ الطاف حسین ڈاکٹراے پی جےعبدالکلام کے انتقال سے دنیا ایک بہت بڑے سائنسداں سے محروم ہوگئی ہے۔ الطاف حسین

لندن۔۔27جولائی 2015ء

 قائد جناب الطاف حسین نے بھارت کے سابق صدر اوردنیا کے عظیم سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ڈاکٹرعبدالکلام نے سائنس کے شعبہ میں جو خدمات انجام دی ہیں وہ نمایاں ہیں۔اگرچہ ڈاکٹرعبدالکلام ایک بہت بڑے سائنسداں تھے لیکن اس کے باوجود ان میں تکبر یا غرور بالکل بھی نہیں تھا ،بحیثیت انسان وہ نہایت سادہ طبیعت کے مالک اورخوش اخلاق تھے،وہ عزت آبرو اورتہذیب ورواداری کا شاندار نمونہ تھے ۔ وہ بچوں میں بچوں کی طرح ،یوتھ میں یوتھ کی طرح اور بڑوں میں بڑوں کی طرح بن جایا کرتے تھے ۔ڈاکٹراے پی جے عبدالکلام کے انتقال سے دنیا خصوصاً مسلم امہ ایک بہت بڑے سائنسداں سے محروم ہوگئی ہے اور ان کا خلابرسوں پر نہیں ہوسکتا ۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹرعبدالکلام کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے سوگواران ،تمام پسماندگان اورچاہنے والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔

  Altaf_Hussain-11092014

ایم کیوایم ملک میں فرسودہ نظام کی تبدیلی اور غریب ومتوسط طبقہ کے انقلاب کی ضمانت ہے۔ الطاف حسین
ملک بھر میں غریب ہاری، کسان، مزدور اور متوسط طبقہ کے عوام ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں
ایم کیوایم کو ملک بھر میں پھیلنے سے روکنے کچلنے کیلئے 19 جون 1992ء کو ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن شروع کیا گیا
تمام تر مظالم کے باوجود ہم نے 26 جولائی 1997ء کو مہاجرقومی موومنٹ کو متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کیا
ایم کیوایم کو کچلنے اور اسے روکنے کے مقصد کے تحت اس کے خلاف آج بھی ریاستی آپریشن جاری ہے
حالات چاہے جیسے بھی ہوں ثابت قدمی اور مستقبل مزاجی کے ساتھ حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے 
مہاجرقومی موومنٹ کو متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کرنے کے 18 سال مکمل ہونے پر کارکنان اور حق پرست عوام کو الطاف حسین کی مبارکباد
لندن۔۔۔ 26، جولائی 2015ء
 قائد جناب الطاف حسین نے مہاجرقومی موومنٹ کومتحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کرنے کے 18سال مکمل ہونے پر ایم کیوایم کے تمام کارکنان اورملک بھرکے حق پرست عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔اس موقع پر اپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم ملک کی واحد جماعت ہے جس نے غریب ومتوسط طبقہ سے جنم لیا، جس کی قیادت جاگیردارطبقہ سے نہیں بلکہ مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے۔ ایم کیوایم نے اگرچہ مہاجروں کے حقوق کیلئے اپنی جدوجہدکاآغازکیااور مہاجروں کوحقوق کیلئے متحد کیا لیکن جب ہم نے یہ دیکھاکہ ملک بھرمیں غریب ہاری، کسان، مزدوراورمتوسط طبقہ کے عوام بھی مراعات یافتہ طبقہ کے ہاتھوں ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں توہم نے ایم کیوایم کادائرہ پورے ملک میں پھیلاناچاہااوریہ اعلان کیا کہ14اگست 1992ء کو مہاجرقومی موومنٹ کو ’’متحدہ قومی موومنٹ ‘‘ میں تبدیل کردیاجائے گالیکن اس سے قبل ہی ایم کیوایم کوملک بھرمیں پھیلنے سے روکنے اوراس کی جدوجہد کو کچلنے کیلئے 19جون 1992ء کو ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیاگیاجس کے دوران ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنوں کو شہید کردیا گیا اور ظلم وستم کابازارگرم کیاگیا۔ تمام ترمظالم کے باوجود ہم نے 26جولائی 1997ء کومہاجرقومی موومنٹ کو متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کیا۔ جدوجہد کرتے رہے ۔تمام ترریاستی مظالم ، سازشوں اور پروپیگنڈوں کے باوجودآج سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان ، آزادکشمیراورشمائلی وقبائلی علاقہ جات میں ایم کیوایم کے چاہنے والے موجود ہیں جوملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خاتمہ اورنظام میں حقیقی تبدیلی کیلئے کوشاں ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم ہی فرسودہ نظام کی تبدیلی اورغریب ومتوسط طبقہ کے انقلاب کی ضمانت ہے اسی لئے ایم کیوایم کوملک بھرمیں پھیلنے سے روکنے کے مقصدکے تحت اس کے خلاف ریاستی آپریشن جاری ہے ، ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے و گرفتاریوں ، انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے اور ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں اور ایم کیوایم کو کتنے ہی زہریلے پروپیگنڈوں کا سامنا کیوں نہ کرنا پڑے مجھے یقین ہے کہ کارکنان اور حق پرست عوام کٹھن حالات سے نہیں گھبرائیں گے اورثابت قدمی اور مستقبل مزاجی کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

Altaf-Hussain-smiling-1

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا اعلان خوش آئند ہے۔ الطاف حسین
تحریک انصاف والے اگر ظرف و ضمیر رکھتے ہیں تو وہ عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلیوں میں داخل ہوں
لندن ۔۔۔ 25 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن کافیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا اعلان خوش آئند ہے لیکن تحریک انصاف والے اگرظرف وضمیر رکھتے ہیں اور مرد کے بچے ہیں تووہ اسمبلیوں میں داخل ہونے سے پہلے عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلیوں میں داخل ہوں۔ اگروہ ایساکریں گے اورناک رگڑنے کی وجہ سے خونم خون ہوجائے گی توتمام ایوان تالیوں سے استقبال کرے گااورایم کیوایم ان کی اپنی پسندکے اسپتال میں ان کا وی وی آئی پی علاج معالجہ کرائے گی۔

AltafHussain_16102014-3 (1)

سرکاری اہلکاروں کی جانب سے ممتاز صحافی فہیم صدیقی کے اغوا اور تشدد کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
 فہیم صدیقی کے اغوا اور تشدد کے واقعہ میں ملوث سرکاری اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے
      لندن ۔۔۔ 25 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کی جانب سے ممتازصحافی فہیم صدیقی کے اغوااورتشدد کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ
اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیاکہ اس واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے اوراس واقعہ میں ملوث سرکاری اہلکاروں کوگرفتارکیاجائے ۔ 

bhai2

لندن۔۔۔25،جولائی2015ء نرل راحیل شریف، آئی ایس آئی کے دوسابقہ چیف کے خلاف وزیراعظم نوازشریف کے وزراء کے الزامات کی تحقیقات کرائیں، الطاف حسین مجھے امید ہے کہ جنرل راحیل، حضرت عمر بن خطاب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جنرل شجاع پاشا اورجنرل ظہیر الاسلام پر درج ذیل الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائیں گے، الطاف حسین

 قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ نے اپنی عنایت اور فضل وکرم کے طفیل آپ کو مسلح افواج کے منصب اعلیٰ کی سربراہی عطاکی ہے تاکہ آپ بھی خلافت راشدہ کے دوسرے امیر حضرت عمر فاروقؓ بن خطاب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انصاف سے کام لے سکیں ۔انہوں نے کہاکہ خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروقؓ بن خطاب نے فرمایا ہے کہ دریائے فرات کے کنارے اگر کوئی کتا بھی بھوک سے مر جائے تو اس کا جواب بھی کل قیامت کے روز مجھ سے پوچھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ حضرت عمر بن خطاب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آئی ایس آئی کے دو سابقہ چیف جنرل شجاع پاشا اورجنرل ظہیر الاسلام پر موجودہ وزیراعظم نواز شریف کے وزراء کی جانب سے لگائے گئے درج ذیل الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائیں گے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کی کابینہ کے اہم اور قریبی وزیرمحمد زبیر اور وزیردفاع خواجہ آصف نے درج الزامات لگائے ہیں کہ
*عمران خان کے دھرنے کا پروگرام آئی ایس آئی کے دوسابقہ چیف نے بنایا تھا
*آئی ایس آئی کے ان سابقہ چیف جنرل شجاع پاشا اورجنرل ظہیرالاسلام نے کارپوریٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے سرمایہ داروں کے ذریعہ عمران خان کے دھرنے کیلئے رقوم فراہم کیں
*مشہوراینکرپرسن جاوید چوہدری کے اس الزام کی بھی تحقیقات کرائی جائے جس میں انہوں نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ 126 دن کے دھرنوں میں تاوان (Ransom)کی بھاری رقوم بھی خرچ کی گئیں ہیں ۔ 
*126 دن کے دھرنے کے دوران جوہلاکتیں ہوئیں خواہ وہ سویلین ہوں یا پولیس اہلکار ہوں ان کے قتل کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
*پاکستان ٹیلی ویژن پر قبضے کی آڈیو ٹیپ جس میں عمران خان اور ڈاکٹر عارف علوی کو گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی وی پر مکمل قبضہ ہوجانے کی خوشخبری دیکر مزید اقدامات کرنے کی ہدایا ت دی گئیں۔
جنا ب الطاف حسین نے کہاکہ جنرل راحیل شریف صاحب! آپ اوپر بیان کیے گئے نکات کی تحقیقات کا فی الفوراعلان کریں تاکہ میں دوسری قسط جس میں ان بے گناہ مہاجرمقتولین ،جن کا دہشت گردی سے ساری زندگی دوردورکا بھی واسطہ نہیں ہے جنہیں کراچی میں رینجرز اہلکاروں نے فوج کے افسران کی سربراہی میں حراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کردیا ہے ان کی شرافت کے ثبوت وشواہد آپ کے سامنے پیش کرسکوں۔

۔ah22-07-15

لندن۔۔۔24،جولائی2015ء

نتخب عوامی نمائندے ،مسائل کا شکار عوام کی بھرپور خدمت کریں، الطاف حسین کنٹونمنٹ بورڈ کے نومنتخب کونسلرز چوہدری ناصر، بشیراحمد، محمد اکرم اورمنیر یلسن سے ٹیلی فون پرگفتگو

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے منتخب عوامی نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسائل کا شکار عوام کی بھرپور خدمت کریں۔ جمعرات کو ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر کنٹونمنٹ بورڈ کے نومنتخب وائس چیئرمین محمد منصور،حق پرست کونسلرز چوہدری ناصر، بشیراحمد، محمد اکرم اورمنیر یلسن سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے انہیں دلی مبارکبادپیش کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ تمام مذاہب کی مقدس ہستیوں کی جانب سے خلق خدا کی خدمت اور امن ومحبت کا درس دیا گیا ہے اور حدیث مبارکہ ہے کہ خلق خدا کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے ۔جناب الطاف حسین نے کنٹونمنٹ کے منتخب نمائندوں پر زوردیا کہ وہ مسائل کا شکار عوام کی بھرپورخدمت کریں اوراپنے فرائض پوری دیانتداری سے انجام دیں۔ اس موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ کے ارکان نے جناب الطاف حسین کو یقین دلایا کہ وہ علاقے کی ترقی اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھرپورکردار ادا کرتے رہیں گے ۔

af24-07

London: 24 July 2015

Founder and Leader Altaf Hussain has expressed his grief and sorrow due to torrential rains in Karachi and other parts of Sindh. He regretted that several people, including women and children, have died because of electric shock and other reasons after the torrential downpour in Karachi on Thursday. Although the meteorological department has forecast rains for another five days, yet the government has not taken any step to save the life and property of people. Mr Hussain extended sympathies to the bereaved families who died due to rain and prayed Almighty Allah to rest the souls of the victims in eternal peace. He also prayed for the speedy recovery of the injured. Mr Hussain demanded the government to declare an emergency in rain-affected areas and take urgent steps to protect to save life and property.

AH23-06

London: 24 July 2015

Founder and leader Mr Altaf Hussain, was astonished and shocked that under the high command of the brave Chief of the Army Staff General Raheel Shareef, the draconian, illiterate, uncivilised para-Military Rangers raided the restaurant of MQM’s Member of National Assembly Syed Ali Raza Abidi in Clifton, Karachi, Sindh, known as the ‘ Biriani Of the Seas ‘. During this illegal raid, the Para-military Rangers confiscated equipment consisting of the restaurants account books, electronic equipment, computers, and the security camera recording device. Mr Abidi’s cousin, Mr Syed Hassan was also forcefully abducted by the Para-military Rangers. Mr Altaf Hussain appealed to the Chief of the Army Staff General Raheel Shareef to ask the Para-Military Rangers to apologise to Syed Ali Raza Abidi and to return all confiscated material, and instruct the Para-military Rangers to behave in a manner befitting a civilised country as the Islamic Republic of Pakistan.

AltafHussain-23072015

  جولائی 2015 ء23 ریاستی ادارے ایک بارپھرایم کیوایم کوصفحہ ء ہستی سے مٹانے اورمہاجروں کو کچلنے پرتلے ہوئے ہیں۔الطا ف حسین اس دھن میں آئین وقانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، مہاجرعوام کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جارہاہے حق تلفیوں ، ناانصافیوں اورزیادتیوں کے مسلسل عمل کی وجہ سے مہاجرعوام میں علیحدہ صوبہ کی سوچ تیزی سے پروان چڑھ رہی ہے ہم نہ تو سندھیوں کے خلاف ہیں اور نہ ہی سندھیوں کو غلام بنانا چاہتے ہیں حالیہ آپریشن میں ہونیوالے مظالم سے ڈی جی رینجرز اپنے آپ کو اس سے بری الذمہ قرارنہیں دے سکتے رینجرزان کی سربراہی میں ہی کارروائی کررہی ہے اور انہیں موجودہ حکومت سندھ کی مکمل حمایت اورمنظوری حاصل ہے شعیب سڈل ایم کیوایم کے سینکڑوں کارکنوں کے ساتھ ساتھ مرتضیٰ بھٹوکابھی قاتل ہے آصف زرداری کی مرتضیٰ بھٹوسے دشمنی تھی اورانہوں نے انعام کے طورپرشعیب سڈل کو دوبارہ کراچی کاآئی جی بنایا یہ آئندہ نسلوں کی بقاء اور بہترمستقبل کی تحریک ہے لہٰذاہمیں بزدلی کے بجائے بہادری کے ساتھ فیصلے کرنے ہوں گے ہمیں جرات وہمت کے ساتھ اپنی جدوجہدجاری رکھنی ہوگی۔ نائن زیروپرذمہ داروں اورکارکنوں سے فون پر خطاب

770959-AltafHussain-1412349333-439-640x480 London: 23 July 2015

Founder and Leader Altaf Hussain has said that a judicial commission consisting of judges of Supreme Court should be constituted after the report of the commission investigating rigging in the general election. The Commission should probe the elements behind the sit-in of Imran Khan that was organized to wrap up the democratic process in the country. The commission should also investigate as to who organized the sit-in and how the funding was arranged.

AltafHussain-7-7-15 London: 22 July 2015 Founder and Leader Altaf Hussain has strongly condemned the handing over of member MQM Co-ordination Committee Qamar Mansoor to Rangers on a 90 days remand. He said that Qamar Mansoor was presented in the court blindfolded like a hardened criminal. “Qamar Mansoor informed the court about his backache and illness. He requested medical treatment, but he was remanded in the Rangers’ custody for ninety days which is highly reprehensible.”

ahb

London: 22 July 2015 Founder and Leader Altaf Hussain has faxed an important statement to COAS General Raheel Sharif in which he has mentioned the internal conspiracies in the army. Mr Hussain said that the fax number was obtained by the operator at the official residence of Gen Raheel Sharif, and it was sent through his ADC. “I am sorry to say that Gen Raheel Sharif has so far not confirmed about receiving my statement.” Mr Hussain appealed to the COAS to ask his ADC to call the MQM International Secretariat and take give his email address on which the statement, which relates to national security, could be sent.

AltafHussain-08-07

London: 08th July 2015 People Of Qasba And Aligarh  Have Played An Important Role In The Struggle Of The MQM: Altaf Hussain

AltafHussain24-6-15

                                                                                                 لندن۔۔۔8، جولائی 2015ء

ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کا کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

altaf-hussain-india79357253_201382622554 (1)

The founder and leader of Muttahida Quami Movement Mr. Altaf Hussain said that Islam and the UN Charter gave the people right to defend themselves against any offence.

APMSO-11june-2015 (10)

11-JUN-2015

The founder and leader Mr. Altaf Hussain has said that the 11th June is one of the most pivotal day in Pakistani politics when a resistance is started against the obsolete feudal system and which is still continued.He was addressing several public gatherings in connection with the 37th Foundation Day of the APMSO

MORE INFORMATION
Founder and Leader
Mr. Altaf Hussain
Creation of
Apmso

Altaf Hussain was born in Karachi on 17 September 1953. His parents were immigrants from India. His father, Nazeer Hussain, was a Station Master in Indian Railways who, after migrating to Karachi, worked as an office worker in a local mill. Altaf Hussain’s grandfather, the Late Mohammad Mufti Ramzan, was Grand Mufti of the town of Agra in UP, India, and his maternal grandfather. Haji Hafiz Raheem Bhux was a reputed religious scholar in India.

Altaf Hussain completed his Bachelor of Science...

MORE INFORMATION

The general concept of politics in our society is very disturbing. We think our politicians belong to a world of sin and crime but could you imagine a country or nation running without politics? Even our Prophet Muhammad (S.A.W) is labeled a renowned politician. Then why we are so reluctant? We became doctors, engineers and lawyers for the sake of establishment of our country so why not politicians?

Some time before a person was born in...

MORE INFORMATION

News And Events Highlights

APMSO Press  release of pre entry test

news

“NED unit sector A organized pre-entry test for the preparation of entry test.

IMG_6538

Happy 69th Independence Day Of Pakistan

aaaaa

Altaf Hussain’s Speech To MQM Convention In The USA Would Prove To Be Mind Blowing

tital310715 Members of the Central Coordination Committee said that the speech of Mr Altaf Hussain, founder and leader on 1st August 2015 at Dallas, United States of America during the 3 day  MQM Convention would prove to be mind blowing. Addressing the Annual Convention, he would elucidate on present situation of Pakistan, reasons for growing religious extremism and would also make sensational and historical revelation with regard to corrupt army Generals of Pakistan.  Mr Altaf Hussain’s address would start at 4:00 pm local time (Dallas), 2:00 am Pakistan time and at 10:00 pm London time on 1st of August 2015 Saturday. 
It is pertinent to note that the Convention is taking place under the title of “Creation of New Provinces  and Stability of Pakistan” in the city of Dallas in USA and workers, office bearers and supporters of the MQM will participate from all over the world and it can also be viewed on MQM Website http://live.mqm.org  Cap 2015 : Admissions are open in colleges for intermediate students. Get free form from Colleges . Thank you

Admissions Open in Karachi Colleges

Admissions are  Open in Karachi Colleges

IMPORTANT ANNOUNCEMENT: First All Karachi Champions Trophy Final Held in Jinnah Ground Azizabad On Saturday 11 JULY 2015.First All Karachi Champions Trophy is the first biggest Tape Ball Cricket event in Karachi in which 64 teams were participating from All over the Karachi, First All Karachi Champions Trophy is the first event who is introducing the cricket street talent of karachi on the occasion of this huge & biggest cricket final event to pakistan

Famous National cricket players, biggest names of Karachi in cricket will be as chief guest in the FINAL of First All Karachi Champions Trophy. All the cricket fans & lovers are requested to come & join us with your families at Jinnah Ground Azizabad on Saturday in the FINAL of the First Biggest Tape Ball cricket tournament “All Karachi Champions Trophy”, see the cricket street talent of karachi & enjoy this event

5th Day of First Karachi Champions Trophy 2015

APMSO is organize “First Karachi Champions Trophy” for reviving the peace of Karachi at Jinnah Ground, Azizabad.

اے پی ایم ایس او نوجوانوں کے ساتھ ملکر شہر کراچی کی رونقیں بحال کر رہی ہے۔آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن 27جون سے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جارہاہے۔اے پی ایم ایس او

111 RAMADAN GREETINGS TO ALL STUDENTS & YOUNGSTERS FROM THE FOUNDER & LEADER ALTAF HUSSAIN.

MORE INFORMATION
Slide background
Slide background
Slide background
Slide background
Slide background
Slide background
Slide background
Slide background
Slide background
Latest
Videos
Latest
Songs